انگریزی ترجمہ
Narrated Umm al-Fadl (may Allah be pleased with her): A man from a village came to the Messenger of Allah (peace be upon him) while he (peace be upon him) was in my house. He said: O Prophet of Allah! I had a wife, and I married another woman on top of her. My first wife claims that she suckled the second woman once or twice. So he (peace be upon him) said: "One or two sucklings do not establish prohibition." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 878]
اردو ترجمہ
سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہایک گاؤں کا آدمی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلممیرے گھر میں تھے۔ اس نے عرض کیا کہ یا نبی اللہ! میری ایک بیوی تھی اور میں نے اس پر دوسری عورت سے نکاح کر لیا میری پہلی بیوی یہ کہتی ہے کہ میں نے اس پر دوسری عورت کو ایک یا دو بار دودھ چوسایا ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ایک بار یا دو بار چوسانے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 878]
