راویIbn 'Abbas
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said, "A widow has more right over her own marriage than her guardian, and a virgin's permission is to be sought regarding her marriage. And her permission is her silence."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: بیوہ عورت اپنے نکاح میں اپنے ولی سے زیادہ حق رکھتی ہے اور کنواری سے اس کے نکاح میں اجازت لی جائے۔ اور اس کی اجازت چپ رہنا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 803]
