راویAbu Hurayra
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayra (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) saw a man dragging a sacrificial camel, so he said, "Ride it." He said, "This is (meant) for sacrifice." He (peace be upon him) said, "Ride it." And the second or third time he said, "Woe to you."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کا اونٹ کھینچتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا۔ اس نے عرض کیا کہ یہ قربانی کا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا۔ اور دوسری یا تیسری بار فرمایا کہ تیرے لئے خرابی ہو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 736]
