راویJabir
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir (may Allah be pleased with him): I saw the Prophet (peace be upon him) casting pebbles at Jamratul-'Aqaba on the Day of Sacrifice from atop his she-camel, and he was saying, "Learn from me your rites of the Hajj, for I do not know whether I will perform the Hajj after this."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ وہ جمرہ عقبہ کو قربانی کے دن اپنی اونٹنی پر سے کنکر مارتے تھے اور فرماتے تھے کہ مجھ سے اپنے حج کے مناسک سیکھ لو، اس لئے کہ میں نہیں جانتا کہ اس کے بعد حج کروں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 724]
