راویAbu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) forbade a woman to make a journey of one day (alone) unless (her husband or) some other mahram relative was with her.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے عورت کو ایک دن کا سفر (اکیلے) کرنے سے منع فرمایا مگر جب اس کے ساتھ (اس کا شوہر یا) کوئی اور محرم رشتہ دار موجود ہو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 646]
