راویAnas ibn Malik
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The son of Adam (man) grows old, but two things in him remain young: greed (for wealth) and greed for (a long) life."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ابن آدم (انسان) تو بوڑھا ہو جاتا ہے لیکن اس میں دو چیزیں جوان ہوتی رہتی ہیں۔ ایک (مال کی) حرص اور دوسری (لمبی) عمر کی حرص۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 564]
