راوی'Abd Allah ibn 'Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Abd Allah ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said: "One of you will keep on begging until he meets Allah with not even a piece of flesh on his face."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم میں سے ہمیشہ ایک آدمی مانگتا رہے گا یہاں تک کہ اللہ سے ملے گا اور اس کے منہ پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہو گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 558]
