انگریزی ترجمہ
Narrated Asma' bint Abi Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with her): She came to the Prophet (peace be upon him) and said: O Prophet of Allah (peace be upon him), I have nothing except what al-Zubayr (may Allah be pleased with him) gives me. If I give some of it in charity, will there be sin upon me? He (peace be upon him) said: "Give as much as you can; do not hoard it up, and do not keep count after giving, lest Allah too keep count against you."
اردو ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئیں اور عرض کیا کہ اے اللہ کے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممیرے پاس کچھ ہے ہی نہیں ماسوا اس کے جو زبیر رضی اللہ عنہ مجھے دیتے ہیں۔ اگر میں اس میں سے کچھ صدقہ کر دوں تو مجھے گناہ تو نہیں ہو گا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ جتنا تم دے سکو دیدو، سینت کر نہ رکھو اور دے کر یاد نہ رکھو ورنہ اللہ بھی سینت کر رکھے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 551]
