انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you prays in his mosque, let him keep a portion to pray in his home (i.e., the Sunnah and voluntary prayers), for Allah will place good in his home through his prayer." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 375]
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب کوئی شخص اپنی مسجد میں نماز پڑھے تو کچھ حصہ اپنے گھر میں پڑھنے کے لئے بچا کر رکھے (یعنی سنت و نوافل) اس لئے کہ اللہ تعالیٰ اس کی نماز سے اس کے گھر میں بہتری کرے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 375]
