انگریزی ترجمہ
Al-Bara' (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said concerning the Ansar: "Only a believer loves them, and only a hypocrite hates them. Whoever loves them, Allah will love him; and whoever hates them, Allah will hate him."
اردو ترجمہ
سیدنا براء رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے انصار کے بارے میں فرمایا کہ ان کا دوست مومن ہے اور ان کا دشمن منافق ہے اور جس نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرے گا اور جس نے ان سے دشمنی کی اللہ تعالیٰ اس سے دشمنی کرے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 37]
