راویTalhah bin Ubaydullah
انگریزی ترجمہ
Narrated Talhah bin Ubaydullah (may Allah be pleased with him): We used to pray while animals passed in front of us, so we mentioned this to the Messenger of Allah (peace be upon him). He said, "If something the size of the rear support-wood of a saddle is in front of you, then the passing of something in front of you does no harm." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 339]
اردو ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نماز پڑھتے تھے اور جانور ہمارے سامنے سے گزرا کرتے تھے تو ہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کا ذکر کیا۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز تمہارے سامنے ہو تو پھر سامنے سے کسی چیز کا گزر جانا نقصان نہیں کرتا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 339]
