انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Four traits, whoever has all of them is a complete hypocrite, and whoever has one of them has a trait of hypocrisy until he abandons it: when he speaks, he lies; when he makes a covenant, he breaks it; when he makes a promise, he fails to keep it; and when he quarrels, he resorts to foul language."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: چار باتیں جس میں ہوں گی وہ تو خالص منافق ہے۔ اور جس میں ان چاروں میں سے ایک خصلت ہو گی، تو اس میں نفاق کی ایک ہی عادت ہے، یہاں تک کہ اس کو چھوڑ دے۔ ایک تو یہ کہ جب بات کرے تو جھوٹ بولے، دوسری یہ کہ جب معاہدہ کرے تو اس کے خلاف کرے، تیسری یہ کہ جب وعدہ کرے تو پورا نہ کرے، چوتھی یہ کہ جب جھگڑا کرے تو بدکلامی کرے یا گالی گلوچ کرے۔ اور سفیان کی روایت میں”خلہ“کی جگہ”خصلۃ“کا لفظ ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 26]
