انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Dharr (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "When any of you stands to pray and there is before him something equal to the back of a saddle, it is sufficient as a screen for him. But if there is nothing that big (or higher) before him, and a donkey or a woman or a black dog passes in front, his prayer is broken." I said, "O Abu Dharr! What is special about the black dog, if it is a red dog or a yellow one?" He said, "O my nephew! I too asked the Messenger of Allah (peace be upon him) just as you have asked me, and he (peace be upon him) said, 'The black dog is a devil.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو اور اس کے سامنے پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی شے ہو، تو وہ آڑ کے لئے کافی ہے۔ اگر اتنی بڑی (یا اس سے اونچی) کوئی شے اس کے سامنے نہ ہو اور گدھا یا عورت یا سیاہ کتا سامنے سے گزر جائے تو اس کی نماز ٹوٹ جائے گی۔ میں نے کہا کہ اے ابوذر رضی اللہ عنہ! یہ سیاہ کتے کی کیا خصوصیت ہے اگر لال کتا ہو یا زرد ہو؟ انہوں نے کہا کہ اے میرے بھتیجے! میں نے بھی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ایسے ہی پوچھا جیسے تو نے مجھ سے پوچھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: سیاہ کتا شیطان ہوتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 258]
