انگریزی ترجمہ
Abu Ishaq said: I saw a man ask Aswad bin Yazid, who used to teach the Qur'an in the mosque, "Do you recite ((muddakir)) with a dal or with a dhal?" He said, "I heard Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with him) saying that I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) reciting ((fa hal min muddakir)) with a dal (that is, the one which has no dot)." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 2168]
اردو ترجمہ
ابواسحاق کہتے ہیں کہمیں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس نے اسود بن یزید سے پوچھا اور وہ مسجد میں قرآن پڑھایا کرتے تھے کہ تم ((مّدّکر)) میں دال پڑھتے ہو یا ذال؟ انہوں نے کہا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کو سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ((فھل من مّدّکر)) دال سے پڑھتے ہوئے سنا ہے۔ (یعنی جس میں نقطہ نہیں ہوتا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2168]
