انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Samurah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Before the Hour, liars will appear." In one narration it is that Jabir (may Allah be pleased with him) also said: "So beware of them."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ قیامت سے پہلے جھوٹے پیدا ہوں گے۔ ایک روایت میں ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے یہ بھی کہا کہ پس ان سے ڈرو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2024]
