انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "It is near that, if you live long, you will see people who will spend the morning in the anger of Allah the Exalted and the evening in the wrath of Allah, and in their hands will be (whips) like the tails of oxen."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہ اسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ قریب ہے اگر تو دیر تک جیا (زندہ رہا) تو ایسے لوگوں کو دیکھے گا اور وہ اللہ تعالیٰ کے غصے میں صبح کریں گے اور اللہ کے قہر میں شام کریں گے اور ان کے ہاتھوں میں بیل کی دم کی طرح کے (کوڑے) ہوں گے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1985]
