راویAbu al-Darda
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu al-Darda (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "Those who curse will neither be intercessors nor witnesses on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جو لوگ لعنت کرتے ہیں، وہ قیامت کے دن کسی کی شفاعت نہ کریں گے اور نہ گواہ ہوں گے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1821]
