انگریزی ترجمہ
Sufyan ibn Abdullah al-Thaqafi (may Allah be pleased with him) said: I said: "O Messenger of Allah, tell me something about Islam that I will not need to ask anyone else about after you." He said: "Say 'I believe in Allah,' then remain steadfast upon that."
اردو ترجمہ
سیدنا سفیان بن عبداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہمیں نے کہا یا رسول اللہ! مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجئیے کہ پھر میں اس کو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے بعد (اور ابواسامہ کی روایت میں ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سوا) کسی سے نہ پوچھوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کہہ میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر قائم رہ۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 18]
