راویJarir
انگریزی ترجمہ
Narrated Jarir (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "Whoever is deprived of gentleness is deprived of goodness."
اردو ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جو شخص نرمی سے محروم ہے، وہ بھلائی سے محروم ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1783]
