Narrated Mus'ab bin Sa'd from his father (may Allah be pleased with him): Several verses of the Quran were revealed concerning him. He said that his mother swore that she would never speak to him until he abandoned his religion (that is, Islam), and that she would neither eat nor drink. She said, "Allah has commanded you to obey your parents, and I am your mother, and I command you to do this." Then she remained thus for three days without eating or drinking, until she fainted. Finally one of her sons named Umarah stood up and gave her water to drink. So she began cursing Sa'd, whereupon Allah the Mighty and Majestic revealed these verses in the Noble Quran: "And We have enjoined upon man goodness to his parents" (al-Ankabut: 8), "but if they strive to make you associate with Me that of which you have no knowledge, then do not obey them (that is, do not commit shirk), and keep company with them in this world in a good manner." (Luqman: 15) And once the Messenger of Allah (peace be upon him) obtained much war booty, and among it was a sword. I took it and brought it to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah, give me this sword as a reward, for you know my condition." He (peace be upon him) said, "Put it back where you took it from." I went and intended to throw it back into the heap of booty, but my heart reproached me, and I returned to him (peace be upon him) and said, "Give me this sword." He (peace be upon him) said sternly, "Put it back in the same place where you took it from." Then Allah revealed this verse: "They ask you about the spoils of war." (al-Anfal: 1) Sa'd (may Allah be pleased with him) said, "I fell ill, so I sent for the Messenger of Allah (peace be upon him). He came, and I said, 'Permit me to distribute my wealth to whomever I wish.' He (peace be upon him) refused. I said, 'Then half of my wealth?' He (peace be upon him) refused. I said, 'Then a third of my wealth?' He (peace be upon him) fell silent, and then the ruling came that distributing a third of one's wealth is permissible." Sa'd (may Allah be pleased with him) said, "Once I went to some of the Ansar and Muhajirun, and they said, 'Come, we will feed you and give you wine to drink,' and at that time wine had not yet been forbidden. I went with them into a garden, where the roasted head-meat of a camel had been prepared and a skin of wine was placed. I ate the meat and drank the wine with them. There the Muhajirun and the Ansar were mentioned, and I said, 'The Muhajirun are better than the Ansar.' A man took a jawbone and struck me with it. My nose was wounded, so I told the Messenger of Allah (peace be upon him), and then Allah revealed on account of me this verse: 'Intoxicants, gambling, sacrificial altars, and divining arrows are but a filth, the work of Satan.' (al-Ma'idah: 90)" [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1649]
اردو ترجمہ
مصعب بن سعد اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہان کے بارے میں قرآن کی کئی آیتیں اتریں۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کی ماں نے قسم کھائی تھی کہ ان سے کبھی بات نہ کرے گی جب تک وہ اپنا دین (یعنی اسلام کو) نہ چھوڑیں گے۔ اور نہ کھائے گی نہ پئے گی۔ وہ کہنے لگی کہ اللہ تعالیٰ نے تجھے ماں باپ کی اطاعت کا حکم دیا ہے اور میں تیری ماں ہوں اور تجھے اس بات کا حکم کرتی ہوں۔ پھر تین دن تک یوں ہی رہی کچھ کھایا نہ پیا، یہاں تک کہ اس کو غش آ گیا۔ آخر اس کا ایک بیٹا جس کا نام عمارہ تھا، کھڑا ہوا اور اس کو پانی پلایا۔ پس وہ سیدنا سعد کے لئے بددعا کرنے لگی تو اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں یہ آیات اتاریں کہ”اور ہم نے آدمی کو اپنے ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا“(العنکبوت: 8) لیکن اگر وہ تجھ پر اس بات کا زور ڈالیں کہ تو میرے ساتھ اس چیز کا شریک کرے جس کا تجھے علم نہیں، تو ان کی بات مت مان (یعنی شرک مت کر) اور ان کے ساتھ دنیا میں دستور کے موافق رہ“۔ (لقمان: 5)۔ اور ایک بار رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو بہت سا مال غنیمت ہاتھ آیا اور اس میں ایک تلوار بھی تھی, وہ میں نے لے لی اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لا کر عرض کیا کہ یا رسول اللہ! یہ تلوار مجھے انعام دے دیجئیے جبکہ میرا حال آپصلی اللہ علیہ وسلمجانتے ہی ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو وہیں رکھ دے جہاں سے تو نے اٹھائی ہے۔ میں گیا اور میں نے قصد کیا کہ پھر اس کو مال غنیمت کے ڈھیر میں ڈال دوں، لیکن میرے دل نے مجھے ملامت کی اور میں پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لوٹا اور عرض کیا کہ یہ تلوار مجھے دے دیجئیے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سختی سے فرمایا کہ اس کو اسی جگہ رکھ دے جہاں سے تو نے اٹھائی ہے۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری کہ”وہ تجھ سے مال غنیمت کے بارے میں پوچھتے ہیں“(انفال: 1)۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں بیمار ہوا تو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو بلا بھیجا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمتشریف لائے تو میں نے کہا کہ مجھے اجازت دیجئیے کہ میں اپنا مال جس کو چاہوں بانٹ دوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نہ مانا۔ میں نے کہا کہ اچھا آدھا مال بانٹ دوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنہ مانے۔ میں نے کہا کہ اچھا تہائی مال بانٹ دوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمچپ ہو رہے۔ پھر یہی حکم ہوا کہ تہائی مال بانٹنا درست ہے۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ایک بار میں انصار اور مہاجرین کے کچھ لوگوں کے پاس گیا تو انہوں نے کہا کہ آؤ ہم تمہیں کھانا کھلائیں گے اور شراب پلائیں گے اور اس وقت تک شراب حرام نہیں ہوئی تھی۔ میں ان کے ساتھ ایک باغ میں گیا، وہاں ایک اونٹ کے سر کا گوشت بھونا گیا تھا اور شراب کی ایک مشک رکھی تھی، میں نے ان کے ساتھ گوشت کھایا اور شراب پی۔ وہاں مہاجرین اور انصار کا ذکر آیا تو میں نے کہا کہ مہاجرین انصار سے بہتر ہیں۔ ایک شخص نے جبڑے کی ایک ہڈی لی اور مجھے مارا۔ میرے ناک میں زخم لگا تو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کیا۔ تب اللہ تعالیٰ نے میری وجہ سے یہ آیت اتاری کہ”شراب، جوا، تھان اور پانسے یہ سب نجاست ہیں اور شیطان کے کام ہیں“(المائدہ: 90)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1649]