انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): There was a woman with some madness in her mind. She said, "O Messenger of Allah, I have a matter with you (that is, something to say that she could not say before people)." He said, "O Umm so-and-so (naming her), wherever you wish, I will attend to your matter." Then he withdrew aside with her on the road until she had finished what she had to say. [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1577]
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک عورت کی عقل میں تھوڑا پاگل پن تھا، اس نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کام ہے (یعنی کچھ کہنا ہے جو لوگوں کے سامنے نہیں کہہ سکتی)۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اے ام فلاں! (یعنی اس کا نام لیا) تو جہاں چاہے گی میں تیرا کام کر دوں گا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے راستے میں اس سے تنہائی کی، یہاں تک کہ وہ اپنی بات سے فارغ ہو گئی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1577]
