انگریزی ترجمہ
Al-Sharid (may Allah be pleased with him) says: One day I rode behind the Messenger of Allah (peace be upon him), and he (peace be upon him) said, "Do you remember any of the verses of Umayyah ibn Abi Salt?" I said, "Yes." He (peace be upon him) said, "Recite." I recited one verse. He (peace be upon him) said, "Recite more." I recited another, so he (peace be upon him) said, "Recite more," until I recited a hundred verses.
اردو ترجمہ
سیدنا شرید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں ایک دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے سوار ہوا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تجھے امیہ بن ابی صلت کے کچھ شعر یاد ہیں؟ میں نے کہا جی ہاں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ پڑھ۔ میں نے ایک بیت پڑھا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اور پڑھ۔ میں نے ایک اور پڑھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اور پڑھ یہاں تک کہ میں نے سو ابیات پڑھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1506]
