انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A man never gave any charity. But when he was dying, he said to his sons: 'When I die, burn me, grind my bones, and scatter them in the wind over the sea on a windy day.' His sons did so. Allah gathered him and asked: 'Why did you do this?' He said: 'Out of fear of You, O Lord.' Allah forgave him."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پچھنے لگوانے کی اجازت چاہی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ابوطیبہ کو ان کے پچھنے لگانے کا حکم دیا۔ راوی نے کہا کہ میں گمان کرتا ہوں کہ انہوں نے کہا کہ ابوطیبہ ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے رضاعی بھائی تھے یا نابالغ لڑکے تھے (جن سے پردہ ضروری نہیں اور ضرورت کے وقت دوا کے لئے اگر عورت یا لڑکا نہ ملے تو اجنبی شخص بھی لگا سکتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1481]
