انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most gentle of people in speech and the softest in nature was Abu Bakr."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک آدمی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور عرض کیا کہ میرے بھائی کو دست آ رہے ہیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو شہد پلا دے۔ اس نے شہد پلا دیا۔ پھر آیا اور کہنے لگا کہ شہد پلانے سے دست اور زیادہ ہو گئے ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے تین مرتبہ یہی فرمایا کہ شہد پلا دے۔ پھر چوتھی بار وہ آیا اور کہنے لگا کہ میں نے شہد پلایا، لیکن دست زیادہ ہو گئے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سچا ہے اور تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے۔ پھر اس نے شہد پلایا تو وہ ٹھیک ہو گیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1472]
