انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not sever ties with one another, do not turn your backs on one another, do not harbor hatred against one another, and do not envy one another. Be servants of Allah, as brothers. It is not permissible for a Muslim to abandon his brother for more than three days."
اردو ترجمہ
ابوالعلاء سے روایت ہےسیدنا عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہ! شیطان میری نماز میں حائل ہو جاتا ہے اور مجھے قرآن بھلا دیتا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس شیطان کا نام خنزب ہے، جب تجھے اس شیطان کا اثر معلوم ہو تو اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگ اور (نماز کے اندر ہی) بائیں طرف تین بار تھوک لے۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے ایسا ہی کیا، پھر اللہ تعالیٰ نے اس شیطان کو مجھ سے دور کر دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1448]
