انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The dunya (this world) is a prison for the believer and a paradise for the disbeliever."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب تم تین آدمی ہو تو تم میں سے دو تیسرے شخص کو الگ کر کے آہستہ سے بات نہ کریں، یہاں تک کہ تم سے اور لوگ بھی ملیں۔ اس لئے کہ اس (تیسرے شخص کو) رنج ہو گا۔ (ممکن ہے کہ وہ ان دونوں سے بدگمان ہو جائے)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1430]
