انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "Juwayriyah's former name was Barrah. The Messenger of Allah (peace be upon him) changed it to Juwayriyah because he disliked it being said: 'The Prophet has left the house of Barrah (the righteous one).'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہام المؤمنین جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام پہلے برہ تھا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کا نام جویریہ رکھ دیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمبرا جانتے تھے کہ یہ کہا جائے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمبرہ (نیکوکار بیوی کے گھر) سے چلے گئے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1406]
