انگریزی ترجمہ
Abu Zur'ah said: I entered the house of Marwan with Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him). He saw images there and said: "I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say that Allah the Exalted says: 'Who is more unjust than one who tries to create as I create? Let them create an ant, or a grain of wheat, or a grain of barley.'"
اردو ترجمہ
ابوزرعہ کہتے ہیں کہمیں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مروان کے گھر میں داخل ہوا وہاں تصویریں دیکھیں تو کہا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس سے زیادہ قصوروار کون ہو گا جو میری طرح تخلیق کرے؟ اچھا ایک چیونٹی یا گندم یا جو کا ایک دانہ بنا دیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1370]
