انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "I passed by the Messenger of Allah (peace be upon him) while my garment was trailing. He said: 'O Abdullah! Raise your garment.' I raised it. He said: 'Raise it more.' I kept my garment raised until people asked: 'To what level?' Ibn Umar said: 'To the middle of the shins.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے سے گزرا اور میری چادر لٹک رہی تھی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اے عبداللہ! اپنی چادر اونچی کر۔ میں نے اٹھا لی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اور اونچی کر۔ میں نے اور اونچی کی۔ پھر میں (اپنی تہبند کو) اٹھا کر ہی رکھتا تھا، یہاں تک کہ لوگوں نے پوچھا کہ کہاں تک اٹھانی چاہئے؟ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نصف پنڈلی تک۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1358]
