انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) went out one morning wearing a black hair blanket with saddle-like patterns."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک صبح کو نکلے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکالے بالوں کا ایک کمبل اوڑھے ہوئے تھے جس پر پالان کی تصویریں بنی ہوئی تھیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1350]
