انگریزی ترجمہ
Jabalah ibn Suhaym said: Ibn al-Zubayr (may Allah be pleased with him) would give us dates during a time of hardship. While we were eating, Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) passed by and said: "Do not eat two dates at once, for the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade it — unless you seek permission from your companion."
اردو ترجمہ
جبلہ بن سحیم کہتے ہیں کہسیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ ہمیں کھجوریں کھلاتے اور ان دنوں لوگوں پر (کھانے کی) تکلیف تھی۔ ہم کھا رہے تھے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سامنے سے نکلے اور کہنے لگے کہ دو دو کھجوریں (ملا کر اکٹھی) مت کھاؤ، کیونکہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے منع کیا ہے مگر (اس وقت کھاؤ) جب اپنے بھائی سے اجازت لے لو۔ شعبہ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اجازت لینے کا قول سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1319]
