انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "Dates were brought to the Messenger of Allah (peace be upon him). He began distributing and eating them while squatting, as if in a hurry."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس کھجوریں آئیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمان کو بانٹنے لگے اور اسی طرح بیٹھے تھے جیسے کوئی جلدی میں بیٹھتا ہے (یعنی اکڑوں) اور اس میں سے جلدی جلدی کھا رہے تھے (شاید آپصلی اللہ علیہ وسلمکو کوئی دوسرا کام درپیش ہو گا)۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماقعاء کے طور پر بیٹھے کھجور کھا رہے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1317]
