انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that a Persian neighbor of the Messenger of Allah (peace be upon him), who made excellent broth, prepared some for the Prophet and came to invite him. The Prophet said: "Is Aishah invited too?" The man said: "No." The Prophet said: "Then I will not come." He came a second time, and the Prophet asked the same question and received the same answer. On the third invitation, the man said: "Yes." Then the Prophet and Aishah went together to his house.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکا ایک ہمسایہ عمدہ شوربا بناتا تھا، وہ ایرانی تھا۔ اس نے ایک دفعہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے لئے شوربا بنایا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکو بلانے کے لئے آیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ عائشہ کی بھی دعوت ہے؟ اس نے کہا کہ نہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تو میں بھی نہیں آتا۔ پھر وہ دوبارہ بلانے کو آیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ عائشہ کی بھی دعوت ہے؟ اس نے کہا کہ نہیں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تو میں بھی نہیں آتا۔ پھر سہ بارہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو بلانے کے لئے آیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ عائشہ کی بھی دعوت ہے؟ وہ بولا ہاں۔ پھر دونوں ایک دوسرے کے پیچھے چلے (یعنی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماور ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا) یہاں تک کہ اس کے مکان پر پہنچے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1307]
