انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "I gave Zamzam water to the Messenger of Allah (peace be upon him), and he drank it while standing, near the Ka'bah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو زمزم کا پانی پلایا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کھڑے ہو کر پیا اور کعبہ کے پاس پانی طلب فرمایا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1295]
