انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to take three breaths while drinking and would say: 'This is more satisfying, more thirst-quenching, and healthier.' Anas said: 'I also take three breaths while drinking.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپینے میں تین بار سانس لیتے اور فرماتے تھے کہ ایسا کرنے سے خوب سیری ہوتی ہے اور پیاس خوب بجھتی ہے یا بیماری سے تندرستی ہوتی ہے اور پانی اچھی طرح ہضم ہوتا ہے۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں بھی پانی پینے میں تین بار سانس لیتا ہوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1293]
