انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) forbade mixing dates and grapes, or mixing ripe and unripe dates, to make nabidh.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے کھجور اور انگور کو یا پکی اور کچی کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1270]
