انگریزی ترجمہ
Shaddad ibn Aws (may Allah be pleased with him) said: I memorized two things from the Messenger of Allah (peace be upon him): "Allah has prescribed excellence in everything. When you kill, kill well; when you slaughter, slaughter well. Let each of you sharpen his blade and give ease to the animal he slaughters."
اردو ترجمہ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے دو باتیں یاد رکھیں ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر کام میں بھلائی فرض کی ہے حتیٰ کہ جب تم قتل کرو تو اچھی طرح سے قتل کرو اور جب تم ذبح کرو تو اچھی طرح سے ذبح کرو اور چاہیئے کہ تم میں سے جو کوئی ذبح کرنا چاہے، وہ چھری کو تیز کر لے اور اپنے جانور کو آرام دے (اور یہی مستحب ہے کہ جانور کے سامنے تیز نہ کرے اور نہ ایک جانور کو دوسرے جانور کے سامنے ذبح کرے اور نہ ذبح کرنے سے پہلے کھینچ کر لے جائے)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1249]
