انگریزی ترجمہ
Tamim al-Dari (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Religion is sincere advice." We asked: "To whom?" He said: "To Allah, to His Book, to His Messenger, to the leaders of the Muslims, and to their common people."
اردو ترجمہ
سیدنا تمیم الداری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: دین خلوص اور خیرخواہی کا نام ہے۔ ہم نے کہا کہ کس کی خیرخواہی؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی اور اس کی کتاب کی اور اس کے رسول کی اور مسلمانوں کے حاکموں کی اور سب مسلمانوں کی۔ (یعنی ہر مسلمان اللہ اور اس کے رسول کی اور اپنے حاکم کی فرمانبرداری کرے اور ہر مسلمان دوسرے مسلمان کے حقوق ادا کرے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1209]
