انگریزی ترجمہ
Narrated Umar bin al-Khattab (may Allah be pleased with him): He heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "I will surely expel the Jews and the Christians from the Arabian Peninsula, until I leave none but Muslims." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1154]
اردو ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا آپ فرماتے تھے کہ البتہ میں یہود اور نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکال دوں گا یہاں تک کہ مسلمانوں کے علاوہ کسی کو نہیں رہنے دوں گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1154]
