انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) passed by two graves and said: "These two are being punished, and not for a major sin. One of them used to spread gossip, and the other was not careful to avoid being soiled by his urine." He then asked for a fresh palm branch, split it in two, and placed one piece on each grave, saying: "Perhaps their punishment will be lightened as long as these do not dry out."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمدو قبروں پر سے گزرے تو فرمایا کہ ان دونوں قبر والوں پر عذاب ہو رہا ہے اور کچھ بڑے گناہ پر نہیں۔ ایک تو ان میں سے چغل خوری کرتا تھا (یعنی ایک کی بات دوسرے سے کرنا اور لڑائی کے لئے) اور دوسرا اپنے پیشاب سے بچنے میں احتیاط نہ کرتا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کھجور کی ہری ٹہنی منگوائی اور چیر کر اس کو دو کیا اور ہر ایک قبر پر ایک ایک گاڑ دی اور فرمایا کہ شاید جب تک یہ ٹہنیاں نہ سوکھیں اس وقت تک ان کا عذاب ہلکا ہو جائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 112]
