انگریزی ترجمہ
Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with them both) says: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "It is not permissible to kill a Muslim who testifies that there is no true god but Allah and that I am His Messenger, except for one of three reasons: 1. that he has married and then commits adultery; or 2. life for life (that is, he kills someone); or 3. one who abandons his religion and separates from the Muslim community." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1023]
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: مسلمان جو یہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور میں اس کا پیغمبر ہوں، (اس کو) مارنا درست نہیں مگر تین میں سے کسی ایک بات پر۔ 1۔ اس کا نکاح ہو چکا ہو اور وہ زنا کرے۔ یا 2۔ جان کے بدلے جان (یعنی کسی کا خون کرے)۔ یا 3۔ جو اپنے دین سے پھر جائے اور مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1023]
