عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، وَصَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ، قَالاَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنِي خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لِيَلِنِي مِنْكُمْ أُولُو الأَحْلاَمِ وَالنُّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ - ثَلاَثًا - وَإِيَّاكُمْ وَهَيْشَاتِ الأَسْوَاقِ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Habib al-Harithi and Salih ibn Hatim ibn Wardan narrated to us, both said: Yazid ibn Zurai' narrated to us, he said: Khalid al-Hadhdha' narrated to me, from Abu Ma'shar, from Ibrahim (may Allah have mercy on him), from Alqamah (may Allah have mercy on him), from Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Let those of you who are of mature intellect and wisdom stand near me, then those who are next to them' — he said it three times — 'and beware of the tumult of the marketplaces.'
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن حبیب حارثی اور صالح بن حاتم بن وردان نے بیان کیا، دونوں نے کہا: ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، کہا: مجھ سے خالد حذاء نے بیان کیا، ابو معشر سے، انہوں نے ابراہیم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے علقمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''میرے قریب تم میں سے پختہ عقل والے اور دانشمند (کھڑے) ہوں، پھر وہ جو (اس میں) ان کے قریب ہوں — تین مرتبہ فرمایا — اور بازاروں کے شور و ہنگامے سے بچو۔''
