عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ، جَمِيعًا عَنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ " وَلاَ بِالاِنْصِرَافِ " .
انگریزی ترجمہ
Qutaibah ibn Sa'id narrated to us, he said: Jarir narrated to us. (Through another chain) Ibn Numair and Ishaq ibn Ibrahim narrated to us, from Ibn Fudail. All of them narrated from al-Mukhtar, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), who narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) the aforementioned hadith. In the hadith of Jarir, there is no mention of 'nor in the turning (of faces at salutation).'
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا: ہم سے جریر نے بیان کیا۔ ح اور ہم سے ابن نمیر اور اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، ابن فضیل سے۔ ان سب نے مختار سے روایت کی، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مذکورہ بالا حدیث بیان کی۔ جریر کی حدیث میں ''نہ سلام پھیرنے میں'' کے الفاظ نہیں ہیں۔
