عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا كَفَّرَ الرَّجُلُ أَخَاهُ فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: When a man calls his brother a disbeliever (Kafir), one of the two bears it (i.e. the charge of disbelief returns upon one of them).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "جب کوئی آدمی اپنے بھائی کو کافر کہے تو ان دونوں میں سے ایک پر (کفر) لوٹ آتا ہے ۔"
