عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ " فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَضَى عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ صلى الله عليه وسلم سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Ishaq ibn Ibrahim and Ibn Abi Umar narrated to us from Abd al-Razzaq, from Ma'mar, from Qatada with the same chain of narrators, and in the hadith he said: 'For Allah the Mighty and Majestic decreed upon the tongue of His Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): Sami' Allahu liman hamidah.' (That is, he narrated the word 'qada' [decreed] instead of 'qala' [said].)
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر نے عبدالرزاق سے حدیث بیان کی، انہوں نے معمر سے، انہوں نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور حدیث میں کہا: "کیونکہ اللہ عزوجل نے اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے فیصلہ فرما دیا: 'سمع اللہ لمن حمدہ'۔" (یعنی 'قال' کے بجائے 'قضیٰ' کا لفظ روایت کیا۔)
