عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُعَلِّمُنَا التَّشَهُّدَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shayba narrated to us, he said Yahya ibn Adam narrated to us, he said Hadrat Abd al-Rahman ibn Humaid narrated to us, Abu Hadrat al-Zubayr narrated to me from Tawus, from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to teach us the tashahhud just as he would teach us a surah of the Quran.
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے یحییٰ بن آدم نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن حمید نے حدیث بیان کی، مجھ سے ابو حضرت زبیر نے طاؤس کے واسطے سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حدیث بیان کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں تشہد اس طرح سکھایا کرتے تھے جس طرح ہمیں قرآن مجید کی سورت سکھایا کرتے تھے۔
