عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ أَغْفَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِغْفَاءَةً . بِنَحْوِ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " نَهْرٌ وَعَدَنِيهِ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ فِي الْجَنَّةِ عَلَيْهِ حَوْضٌ " . وَلَمْ يَذْكُرْ " آنِيَتُهُ عَدَدُ النُّجُومِ " .
انگریزی ترجمہ
Abu Kurayb Muhammad ibn al-Ala narrated to us, Ibn Fudayl informed us from Mukhtar ibn Fulful, who said: I heard Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) say: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had a light drowsiness — the rest is like the hadith of Ibn Mushir — except that he (Ibn Fudayl) said: 'It is a river that my Lord, the Mighty and Majestic, has promised me in Paradise; upon it is a cistern.' And he did not mention: 'Its vessels shall be equal to the number of stars.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابو کریب محمد بن علاء نے حدیث بیان کی، ہمیں ابن فضیل نے مختار بن فلفل سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر ہلکی سی غنودگی طاری ہوئی — آگے ابن مسہر کی حدیث کی مانند ہے — البتہ انہوں (ابن فضیل) نے یہ الفاظ کہے: "ایک نہر ہے جس کا میرے رب عزوجل نے جنت میں مجھ سے وعدہ فرمایا ہے، اس پر ایک حوض ہے۔" اور "اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں" کا ذکر نہیں کیا۔
