عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، ح وَحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْتَرِئْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ " .
انگریزی ترجمہ
Abu al-Tahir narrated to me, he said Ibn Wahb narrated to us from Yunus, (and alternatively) Harmala ibn Yahya narrated to me, Ibn Wahb informed us, Yunus informed me from Ibn Shihab, who said: Mahmud ibn al-Rabi' informed me from Hadrat Ubada ibn al-Samit (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no prayer for one who does not recite Umm al-Qur'an (Surat al-Fatiha).'
اردو ترجمہ
مجھ سے ابو الطاہر نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے ابن وہب نے یونس سے حدیث بیان کی، (ح) اور مجھ سے حرملہ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، ہمیں ابن وہب نے خبر دی، مجھے یونس نے ابن شہاب سے خبر دی، کہا مجھے محمود بن ربیع نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خبر دی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اُمّ القرآن (سورۂ فاتحہ) نہیں پڑھی۔"
