عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرَانِ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ بِالصَّلاَةِ ذَهَبَ حَتَّى يَكُونَ مَكَانَ الرَّوْحَاءِ " . قَالَ سُلَيْمَانُ فَسَأَلْتُهُ عَنِ الرَّوْحَاءِ . فَقَالَ هِيَ مِنَ الْمَدِينَةِ سِتَّةٌ وَثَلاَثُونَ مِيلاً .
انگریزی ترجمہ
Qutayba ibn Sa'id, Hadrat Uthman ibn Abi Shayba, and Ishaq ibn Ibrahim narrated to us. Ishaq said: He informed us, and the other two said: Jarir narrated to us from al-A'mash, from Abu Sufyan (Hadrat Talha ibn Nafi'), from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), who said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Indeed, when Satan hears the call to prayer, he flees until he reaches the distance of al-Rawha.' Sulayman (al-A'mash) said: I asked him (Abu Sufyan) about al-Rawha, and he said: It is thirty-six miles from Madinah.
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید اور حضرت عثمان بن ابی شیبہ اور اسحاق بن ابراہیم نے حدیث بیان کی، اسحاق نے کہا: ہمیں خبر دی، اور دوسرے دونوں نے کہا: ہم سے جریر نے اعمش سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابو سفیان (حضرت طلحہ بن نافع) سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "بےشک شیطان جب نماز کی اذان سنتا ہے تو بھاگ کر چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ روحاء کے مقام تک پہنچ جاتا ہے۔" سلیمان (اعمش) نے کہا: میں نے ان (ابو سفیان) سے روحاء کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: یہ مدینہ منورہ سے چھتیس میل (کے فاصلے) پر ہے۔
