عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . مِثْلَهُ وَقَالَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَلَمْ يَقُلْ سَمِعْتُ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been transmitted on the authority of A'mash but with a slight variation of wording
اردو ترجمہ
سفیان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ ، اسی کے مانند روایت کی اور کہا : " نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے " اوریہ نہیں کہا : میں نے ( آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ) سنا ۔
